Header Ads

میرے دامن میں اگر کچھ نہ رہیگا باقی

‏میرے دامن میں اگر کچھ نہ رہے گا باقی
اگلی نسلوں کو دعا دے کے چلا جاؤں گا

مظفر رزمی

No comments:

Powered by Blogger.