Header Ads

صبر وتحمل

‏آپ کی زندگی میں تاخیر ایک عظیم حکمت کی وجہ سے ہوتی ہے جسے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ اپنے معاملے کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کریں اور اس کی ذات پر بھروسہ رکھیں۔صبر کے پیچھے خوبصورت چیزیں چھپی ہوتی ہیں۔آئیے صبر کریں تاکہ ہم نوازے جائیں۔۔۔۔❤

No comments:

Powered by Blogger.