Header Ads

بنت حوا کے نرم لہجے

‏بنت حّوا کے نرم لہجے نے
ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں

ابن آدم نے اپنے سارے جرم
بنت حّوا پہ ڈال رکھے ہیں

نا قصور ہے ابن آدم کا نا غلطی ہے بنت حّوا کی
یہ سارے جھمیلے تو حوس نے ڈال رکھے ہیں

No comments:

Powered by Blogger.