Header Ads

بے نام ہی بک جائیے بازار نبی ﷺ میں


جب تک مدینے سے اشارے نہیں ہوتے
روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے 

بے نام ہی بک جائیے بازار نبی ﷺ میں
اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے

اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ
 ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ


No comments:

Powered by Blogger.