بعض پریشانیاں حالات سے نہیں آپ کے اپنے خیالات سے پیدا ہوتیں ہیں اس لیے اپنے ذہن کو اللہ تعالیٰ کی یاد میں لگا کر رکھا کریں
صبر مصیبت کو ٹالتا ھے
شکر نعمت کو بڑھاتا ھے
اور محبت خوشیوں کا
خرانہ ھے
"الله رب العزت" آپکی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے
No comments: